پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ آصف کی تقریر پر وزیراعظم کا غصے کا اظہار

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

سلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے خواجہ آصف کی تحریک انصاف کے خلاف تقریر پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ ہر ایشو پر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے خواجہ آصف کو وقفہ نماز کے دوران اپنے پاس بلایا اور غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے خواجہ آصف نے کہا کہ انہیں پی ٹی آئی کے استعفوں کا معاملہ نہیں چھیڑنا چاہئے تھا، تمام اپوزیشن کی تنقید کو برداشت کرنا ہے اور ہر ایشو پر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایوان میں ایسی بات نہ کی جائے جس سے ماحول خراب ہو کیونکہ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہئے اس لئے ایوان کے ماحول کو کشیدہ نہ بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…