جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

شادی میرا ذاتی مسئلہ ہے اس سے کسی کو کیا لینا دینا؟ریشم

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ شادی میرا ذاتی مسئلہ ہے اس سے کسی کو کیا لینا دینا؟شوبز میں اپنے منفر د کام کی وجہ سے ایک مقام رکھتی ہوں ‘مجھے ٹی وی اسکرین سے شہرت ملی اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتی ‘ ہر فنکار کی طرح میں بھی اچھے کردار کی تلاش میں سر گرداں رہتی ہوں۔اپنے ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں جس کو اپنے فنی کیرئیر کی ابتدا سے وہ شہرت

حاصل ہوئی جس کی لوگ مدتوں خواہش کرتے ہیں۔ریشم نے کہا کہ فنکار ہر وقت اچھے کردار کی تلاش میں رہتا ہے اور میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے او ر جہاں تک شادی کا تعلق ہے تو یہ میراذاتی مسئلہ ہے اس پر کسی کو بات کر نے کا کوئی حق نہیں ۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…