بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ نرگس فخری کا نیا انداز‘ہیئر کٹ کروا کر بال چھوٹے کروا لیے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈاداکارہ نرگس فخری نے شخصیت میں تبدیلی لانے کیلئے نیا ہیئر کٹ کرواکر بال چھوٹے کروالئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نرگس فخری نے اپنے ہیئر کٹ کی ویڈیو اور تازہ تصاویر شیئر کیں ،جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ نے اپنے بال چھوٹے کر والئے ہیں۔ نرگس فخری کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کی دیر تھی کہ مداح ان کا نیا انداز اور شخصیت دیکھ کر

دنگ رہ گئے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نرگس فخری کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ان کے اضافی وزن کو تنقید کا نشانہ بنایاگیاتھا جس پر نرگس نے کہا تھا کہ وہ ان دنوں انڈسٹری میں کام نہیں کررہی ہیں اس لئے انہیں اپنے وزن کی پروانہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…