بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

روہنگیا مسلمانوں پرمظالم کا بدلہ،القاعدہ نے لرزہ خیز اعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ینگون/قاہرہ (آئی این پی) القاعدہ نے خبردار کیا ہے کہ میانمار کی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی سزا دی جائے گی۔سائٹ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق القاعدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے مظالم پر بیان جاری کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے مسلمانوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنے روہنگیا مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے آگے آئیں۔

القاعدہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہمارے مسلمان بھائیوں کے ساتھ جو وحشیانہ برتاؤ کیا جارہا ہے اس کی سزا میانمار کو ضرور ملنی چاہیے، میانمار کی حکومت کو بھی مزہ چکھنا ہوگا۔خیال رہے کہ 25 اگست سے میانمار کی ریاست راکھائن میں شروع ہونے والی کشیدگی کے بعد سے برمی فورسز کے کریک ڈان میں سیکڑوں روہنگیا مسلمان جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں جبکہ 4 لاکھ کے قریب افراد بنگلا دیش ہجرت کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…