جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

افغان مہاجرین پرپابندی عائدکردی گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت پشاور شہر اورکینٹ کے علاقوں میں عرصہ 10دنوں کیلئے (یکم محرم سے دسویں محرم2017تک)افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والے کود فعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی۔یہ حکمنامہ 10 دنوں کیلئے نافذالعمل رہے گا۔اس امر کا اعلان ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں اسلحہ ساتھ لیکر چلنے اور نمود و نمائش ،پرائیویٹ اور سرکاری گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال،جعلی ،غیر رجسٹرڈ نمبرز والی اور اپلائیڈ فار گاڑیوں اور اذان اور خطبہ جمعہ کے علاوہ لاؤڈ سپیکر کے استعمال کو ممنوع قرار دیا ہے اس حکمنامے کی خَاف ورزی کرنے والے کو دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی جبکہ یہ حکمنامہ عرصہ ایک ماہ کیلے نافذ العمل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…