ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

چین کا دریائے برہم پترا کا ڈیٹا بھارت کیساتھ شیئر کرنے سے انکار

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

بیجنگ( این این آئی )چین نے دریائے برہم پترا کا ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا بھارت کیساتھ شیئر کرنے سے انکار کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ ایک عرصہ تک انہوں نے دریا کے ڈیٹا پر بھارت کیساتھ تعاون کیا ہے ، چینی سائیڈ پراپ گریڈیشن کے کام کی وجہ سے فوری طور پر بھارت کیساتھ ڈیٹا شیئر نہیں کیاجا سکتا ۔ گزشتہ ماہ بھارتی ماہرین نے کہا تھا کہ ڈوکلم کے مسئلے کی وجہ سے چین نے

ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا روک لیا ہے ۔ یاد رہے کہ دریائے برہم پترا چینی علاقے تبت سے نکلتا ہے اور بھارتی ریاستوں اروناچل پردیش اور آسام میں بہتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…