ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

تہران میں مسافر بس کھائی میں جاگری ،11افراد ہلاک، 28زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

تہران(این این آئی) ایران کے دارلحکومت تہران میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے باعث 11مسافر ہلاک جبکہ 28زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ دارلحکومت تہران کے علاقے جاجروڈ کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس کا ڈائیوار بس پر قابو نہ کرسکا اور گاڑی 50 میٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 11مسافر موقع پر ہی ہلاک جبکہ 28دیگر زخمی ہوگئے۔حادثے کی

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں جنہوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ حادثے کی وجہ مشینی خرابی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…