بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ناقص کارکردگی پر ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کا کوچنگ اسٹاف فارغ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنگسٹن(این این آئی) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ (سی ڈبلیو آئی) نے رواں برس انگلینڈ میں منعقدہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے سبب کوچنگ اسٹاف کی چھٹی کر کے نیا عبوری کوچنگ اسٹاف تشکیل دیدیا ٗمیگا ایونٹ میں ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم صرف دو میچز جیت سکی تھی اور اس نے چھٹے نمبر کے ساتھ اختتام کیا تھا۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کوچ ویسبرٹ ڈریکز اور

ان کے اسسٹنٹس موزلے اور اسٹورٹ ولیمز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ٗویسٹ انڈیز نے آئندہ ماہ سری لنکا کے خلاف شیڈول ہوم سیریز سے قبل عبوری کوچنگ اسٹاف تشکیل دیا گیا ٗویسٹ انڈین اے ٹیم کے سابق کوچ ہنڈری اسپرنگر ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دیں گے جبکہ گس لوجی ان کے معاون ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…