ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

امریکی سینیٹ میں سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ میں حکمران جماعت کے سربراہ نے آنگ سانگ سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مچ مکونیل نے کہا کہ برما میں ڈکٹیٹر شپ کے خاتمے کیلیے سوچی سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ۔ری پبلکن سینیٹر جان مکین اور ڈیموکریٹ سینیٹر رچرڈ ڈربن نے گزشتہ ہفتے امریکی سینیٹ میں قرارداد جمع کرائی تھی ۔قرارداد میں میانمار میں تشدد کی مذمت

اور آنگ سانگ سوچی سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…