منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

میانمار اپنا مسئلہ خود حل کرے، بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہاہے کہ ڈھاکا حکومت روہنگیا بحران کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائی گی، بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق شیخ حسینہ نے کہاکہ ڈھاکا حکومت روہنگیا بحران کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائی گی، جو اگلے ہفتے سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میانمار کو اپنے لوگوں کی جانب سے شروع کیے گئے

مسئلے کو خود حل کرنا ہو گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…