جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ریشم اور بابر علی بھی ’’مولا جٹ 2‘‘ کی کاسٹ میں شامل

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)فلم’’مولا جٹ 2‘‘ میں ماہرہ خان اور فواد خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ریشم اور اداکار بابر علی کو بھی’’مولا جٹ 2‘‘ کی کاسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ فلم گزشتہ دو برس سے زیر تکمیل ہے جبکہ فلم میں ماہرہ خان اور فواد خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی 47 فیصد عکسبندی مکمل کی جا چکی ہے۔ مذکورہ فلم 2018 کے اوائل میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ بعض حلقوں کا

یہ بھی کہنا ہے کہ فلم کو ماہرہ خان اور فواد خان کی مصروفیات کی وجہ سے مکمل نہیں کیا جا سکا۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…