اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

رانی مکھر جی کا شادی کی پہلی سالگرہ پراپنے شوہر کو تحفہ کی جگہ ایک انوکھا چیلنج

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے شادی کی سالگرہ کو یادگار بنانے کیلےئے اپنے شوہر اور فلم ڈائریکٹر ادیتیا چوپڑا کو انوکھا چیلنج دیا ہے۔ رانی کا خیال ہے کہ ادیتیہ اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے ہیں اور اسی لئے انہوں نے اپنے شوہر کو چیلنج کیا ہے کہ شادی کی پہلی سالگرہ تک دونوں کے بیچ وزن کم کرنے کا مقابلہ رہے گا اور پھر شادی کی سالگرہ والے دن یہ فیصلہ ہوگا کہ کون اس چیلنج میں فاتح رہا۔ فاتح کیلئے تحفہ کیا ہوگا، اس بارے میں رانی نے کچھ نہیں بتایا ہے تاہم رانی کی اس کوشش کا مقصد ادیتیہ کو فٹنس کی جانب راغب کرنا ہے۔ واضح رہے کہ رانی نے گزشتہ برس شادی کے بعد بھی ادیتیہ کیلئے سخت فٹنس شیڈول ترتیب دیا تھا۔اس کے علاوہ یہ جوڑا ذہنی و جسمانی تروتازگی کیلئے یورپ کے ایک معروف سپا سنٹر بھی گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…