منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئندہ ایسا نہ کرنا ۔۔! سری لنکا کی فوج نے بھارت کو جھٹکادیدیا، ایسا اقدام کہ سوچابھی نہ ہوگا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (آن لائن) سری لنکن بحریہ نے شمالی سمندروں میں بارہ بھارتی ماہی گیروں کو غیر قانونی ماہی گیری کرتے ہوے گرفتار کر کے انکی دو کشتیاں تحویل میں لے لیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن بحریہ کی جانب سے جاری ہونے والے

بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی سمندری پانیوں مین ماہی گیری کرتے ہوے بارہ بھارتی ماہی گیروں کو دو کشتیوں سمیت گرفتار کر کے ایس ایل این ایس اوتھارہ لایا بحری اڈے پر لایا گیا ۔ جہاں سے انھیں جافنا میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماہی گیری کے حوالے کیا جائیگا ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…