منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اہم اسلامی ملک پر امریکی اور روسی جنگی طیاروں کی بمباری،درجنوں جاں بحق

datetime 12  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(این این آئی) شام کے صوبے دیر الزور میں امریکا اور روس کے فضائی حملوں میں کم از کم 28 عام شہری ہلاک ہو گئے۔شامی مبصر تنظیم برائے انسانی حقوق کی جانب سے جاری بیان کے مطابق داعش کے خلاف برسرپیکار امریکی عسکری اتحاد اور روس کے جنگی طیاروں نے مختلف اوقات میں شامی صوبے دیر الزور میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 28 شہری ہلاک ہو گئے۔

تنظیم کے سربراہ رمی عبدالرحمان نے بتایا کہ دریائے فرات کے کنارے آباد کے ایک گاؤں پر امریکی عسکری اتحاد کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں روسی جنگی طیاروں نے بھی دریائے فرات کے قریب آباد خیموں کو نشانہ بنایا جس میں 5 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک ہوئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…