بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قذافی سٹیڈیم میں ڈیرن سیمی نے ایسا کام کر دیا کہ قہقہے لگ گئے، حیرت انگیز صورتحال

datetime 12  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ الیون اور پاکستان کی ٹیموں کا میچ قذافی سٹیڈیم میں شروع ہونے سے قبل ورلڈ الیون کی ٹیم کو رکشوں میں بٹھا کر گراؤنڈ کا چکر لگایا گیا، تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون ٹیم کے کھلاڑی جب رکشوں میں بیٹھ کر قذافی سٹیڈیم کا چکر لگا رہے تھے اس وقت عین جنرل سٹینڈ کے سامنے ایک رکشہ بند ہو گیا جس پر رکشہ ڈرائیور نے اسے سٹارٹ کرنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہا، اس وقت یہ دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب کھلاڑی

رکشے سے اتر کر اسے دھکا لگانے لگے، کھلاڑیوں نے رکشے کو دھکا لگا کر سٹارٹ کروایا، ورلڈ الیون کے کھلاڑی رکشہ سٹارٹ ہونے کے بعد اس پر دوبارہ سوار ہو گئے اور شائقین کے نعروں کا جواب دینے لگے واضح رہے کہ اس رکشے میں ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی سمیت دیگر کھلاڑی موجود تھے۔ کھلاڑیوں نے جب رکشے کو دھکا لگایا تو شائقین کرکٹ محظوظ ہوئے اور قہقہوں سے سٹیڈیم گونج اٹھا۔ اس سارے عمل کو کھلاڑیوں نے بھی خوب انجوائے کیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…