ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

چین میں پل ٹوٹنے سے16افراددریا میں جاگرے،بحفاظت نکال لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

بیجنگ(این این آئی)چین میں دریا پر بنایا گیا پْل اچانک ٹوٹ جانے سے 16افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کچھ لوگ درجنوں کی تعداد میں اس پْل سے گزرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب جارہے تھے کہ اچانک پْل ٹوٹ کر لٹک گیا۔نتیجے میں کچھ لوگ دریا میں جاگرے جبکہ کچھ لوگ پل کے ساتھ لٹک کر اپنی جان بچانے کے لئے کوشاں نظر آئے۔انتظامیہ کے مطابق اس پْل کے

ٹوٹنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں تاہم دریا میں گرنے والے افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…