سنگاپور(آئی این پی )بھارتی نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب سنگاپور کی پہلی خاتون صدر بنیں گی ، الیکشن کمیٹی نے انہیں صدارتی انتخاب کیلئے اہل قرار دیدیا ۔ مقامی اخبار کے مطابق سنگاپور پارلیمنٹ کی سابق سپیکر حلیمہ یعقوب کے مقابلے پر کوئی امیدوار نہیں ہے ۔ سنگاپور میں صدر کا عہدہ مالائی نژاد باشندوں کیلئے مختص ہے ، حلیمہ یعقوب کا والد ہندوستانی جبکہ والدہ مالائی نژاد تھیں۔
سنگاپور،بھارتی نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب پہلی خاتون صدر بنیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا



















































