ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گرگیا ، خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا ، طیارہ گرنے کی فوٹیج کیمرے میں قید ہوگئی ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا میں چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث ائیرپورٹ کے قریب پارکنگ ایریا میں گر گیا ، طیارے گرنے کی فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق پائلٹ کو معمولی زخم آئے ہیں ۔ اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، طیارے سے

فیول بھی لیک ہوا ہے ، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…