بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلمانوں پر تشدد،برما کی نیشنل فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ رضا کورڈی احتجاجاً مستعفی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(آئی این پی)روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے برما کی نیشنل مینز فٹسال ٹیم کے ایرانی ہیڈ کوچ رضا کورڈی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اپریل کے اواخر میں چارج سنبھالنے والے سابق آفیشل نے یہ کہتے ہوئے اپنا استعفی میانمار فٹ بال ایسوسی ایشن کو بھیج دیا کہ وہ ایسے ملک میں مزید کام نہیں کر سکتے۔جہاں انسانوں کے ساتھ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے اور فیفا کا چارٹر بھی یہی

کہتا ہے کہ مذاہب، سیاسی معاملات اور نظریات کو کھیلوں سے الگ ہی رکھنا چاہئے۔یاد رہے حالیہ کشیدگی کے دوران میانمار ایک ہزار مسلمان شہید ہو چکے ہیں اور 3 لاکھ افراد ملک چھوڑ کر بنگلہ دیشں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں اور برمی فوج نے سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے کا سلسسلہ شروع کر رکھا ہے،ابھی تک تمام ممالک کی طرف سے مذمت کی جاری رہی ،صرف ترک خاتون اول اور وزیرخارجہ متاثرین کی صورت حال

کا جائزہ لینے یہاں پہنچے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…