جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھ مسلمان ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر مکمل پابندی لگائی جائے،ٹرمپ انتظامیہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے چھ مسلم ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ماضی میں سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے دوسرے صدارتی حکم کی کچھ شقوں پر عمل درآمد کی اجازت دی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ چھ مسلمان ملکوں کے شہریوں پر پابندی کے صدارتی حکم نامے کی کچھ

شقوں کے بجائے مکمل طور پر عمل کیاجائے۔ ٹرمپ نے جون میں دوسرا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرکے چھ مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی لگادی تھی۔سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی اپیل پر قانون کے کچھ شقوں پر درآمد کی اجازت دی تھی۔ٹرمپ انتظامیہ کا موقف ہے کہ اب مسلمان ملکوں سے متعلق دوسرے صدارتی حکم نامے پر جزوی کے بجائے مکمل طور پر عمل کیاجائے۔ چھ مسلمانوں کے شہریوں پر نوے جبکہ تارکین وطن کی آمد پر ایک سو بیس دن کی پابندی لگادی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…