ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

کانگو میں ہیضے کی وبا کے سبب ہلاکتیں پانچ سو سے تجاوزکرگئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

نیویارک(این این آئی)عوامی جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں پھیلنے والی اس وبا کی وجہ سے 528 افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ اس افریقی ملک کے چھبیس میں سے بیس صوبے اس کی زد میں آ چکے ہیں۔ کانگو میں ہیضے کی وبا اکثر وبیشتر پھیلتی رہتی ہے تاہم اس مرتبہ اس کی شدت پر

سخت تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…