بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

شازیہ منظور ، ندیم عباس لونے والا محرم الحرام کے بعد پرفارم کرنے کیلئے لندن روانہ ہوں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) معروف گلوکارہ شازیہ منظور محرم الحرام کے بعد اپنے بینڈ کے ہمراہ پرفارم کرنے کے لئے لندن روانہ ہوں گی ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ شازیہ منظور محرم کے بعد اپنے بینڈ کے ہمراہ لندن جائیں گی ۔ معروگ گلوکار ندیم عباس لونے والا بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔مذکورہ فنکار لندن کے تمام بڑے شہروں میں ہونے والے میوزیکل شوز میں پرفارم کریں گے ۔ اس ٹور کی دعوت وی بی میڈیا کے روح رواں محبوب

احمد نے دی ہے ۔ لندن سے گفتگو کرتے ہوئے محبوب احمد نے کہا کہ ہمارا اداراہ پاکستانی تہذیب ،ثقافت اور فنکاروں کو پوری دنیا میں متعارف کرواتا ہے ، ہمارے فنکاروں نے پاکستانی کلچر کو دنیا کے کونے کونے میںپہنچایا جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…