بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

شوبز کی دنیا میں طویل سفر کرنے کے لئے اچھی پلاننگ نہایت ضروری ہے‘ اداکارہ مشی خان

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں طویل سفر کرنے کے لئے اچھی پلاننگ نہایت ضروری ہے کیونکہ انسان جب بھی کوئی کام پلاننگ سے کرتا ہے تو کامیابی ضرور اس کے قدم چومتی ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ٹی وی فنکاروں کا ٹی وی کے ساتھ ماڈلنگ اور شوبز کے دیگر شعبوں میں کام کرنا بڑی خوش آئند بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری آنے والی نئی فلم ’’ جاناں ‘‘ سے میری بڑی

توقعات وابستہ ہیں ، میں نے اپنے کردار پر بڑی محنت کی ہے اور پر امید ہوں کہ میرے پرستاروں کو میری پرفارمنس ضرور پسند آئے گی۔ مشی خان نے کہا کہ شوبز میں دوبارہ آمد پر خود کو ترو تازہ محسوس کر رہی ہوں اور پوری کوشش کروں گی کہ پرستاروں کی امیدوں پر پورا اتر سکوں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…