بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

نئے فنکار بہت اچھا کام کر رہے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے ‘عمائمہ ملک

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)نامور اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے لیکن اسے مواقع دینے کی بجائے ضائع کیا جارہا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عمائمہ ملک نے کہا کہ پاکستانی گلوکاروں نے بھارت میں دھوم مچا رکھی ہے اور وہاں پر اسے پاکستان کا ہی ٹیلنٹ کہا جاتا ہے جو فخر کی بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نئے فنکار بہت اچھا کام کر رہے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے ، اگر انہیں بھرپور

مواقع دئیے جائیں تو پاکستان کوفنکاروں کی نہ ختم ہونے والی کھیپ میسر آ سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی جب تک پاکستان کا فنکار بھارت جا کر وہاں سے چھاپ لگوا کر واپس نہیں آتا اسے فنکار ہی تسلیم نہیں کیا جاتا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…