بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بڑے اسلامی ملک میں درسی کتب سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی عبارت حذف کر دی گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)فرانس کی کالونی رہنے والے اور فرانسیسیوں کے خلاف طویل جدوجہد کے بعد آزادی حاصل کرنے والے بڑے اسلامی ملک الجزائر میں تاریخ میں پہلی مرتبہ تعلیمی نصاب کی کتاب سے بسم اللہ الرحمن الرحیم کی عبارت حذف کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لجزائر کے آزاد ہونے کے بعد پہلی مرتبہ رواں سال تعلیمی نصاب کی نئی کتابیں بسم اللہ الرحمن الرحیم کی عبارت حذف کر دی گئی ہے ۔ حکومت کے اس اقدام کے خلاف ملک میں وسیع پیمانے پر تنازعہ

برپا ہو گیا ہے۔مسلم علماءایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت تعلیم کے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت کے اس فیصلے کو بچوں کے ذہنوں اور قوم کی شناخت پر حملہ اور الجزائر کے عوام کی شخصیت اور ان کے عقیدے کو نقصان پہنچانے والا قرار دیدیا ہےجس کے بعد عوام میں بھی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔وزیر تعلیم نوریہ بن غبریت نے شروع ہونے والے تعلیمی سال کے لیے سکول کی کتابوں سے بسم اللہ کو حذف کر دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…