بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ فلم’’مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس‘‘ 10 نومبر کو ریلیز ہو گی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی)سسپنس سے بھرپورہالی ووڈ فلم، مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس10 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جس کے نمایاں کرداروں میں شامل ہیں جونی ڈیپ سمیت کئی بڑے اداکار۔مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس کی کہانی ہے شاہی ٹرین کی جو استنبول سے امراء کو لے کر نکلتی ہے ،لیکن برفانی راستوں کے دوران ریچٹ نامی مسافر کا کردیا جاتا ہے قتل۔ قاتل کا پتا لگانے کیلئے جاسوس کی لی جاتی ہیں خدمات۔ٹرین

میں موجود سبھی افراد شک کے گھیرے میں آتے ہیں۔فلم کے نمایاں کرداروں میں اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں جونی ڈیپ سمیت کئی آسکر کے نامزد اداکار۔ سسپنس سے بھرپور مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس 10 نومبر کو سنیماؤں کی زینت بنائی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…