منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے افغانستان سے تنازعہ کا خاتمہ،ترک صدر نے ایک اوربڑا کام کردکھایا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

آستانہ/کابل (آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ مذاکرت پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرت کیلئے تیار ہیں۔اتوار کو افغان خبررساں ادارے ’’خاماپریس ‘‘ کے مطابق صدر اشرف غنی نے قازقستان میں ایک سربراہی اجلاس کے موقع پر تک صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس موقع پر اشرف غنی نے کہاکہ افغانستان پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرت کیلئے تیار ہے ۔کابل میں صدارتی محل سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور کابل اسلام آباد تعلقات میں حالیہ واقعات کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک صدر طیب اردگان نے کہاکہ ترک حکومت پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے ۔ترکی افغان امن عمل کی حمایت کرتا ہے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…