جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

حکومت نے کرکٹ میچز کی خاطر طلباءکا مستقبل داﺅ پر لگادیا،ایک ہفتے کی چھٹی‎

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پی سی بی کی کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مگر اس کے ساتھ ہی ایک افسوسناک خبر بھی آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران ایف سی کالج یونیورسٹی کو ایک ہفتے کے لئے بند کر دیا گیا۔ اطلاعات یہ ہیں کہ ایف سی کالج یونیورسٹی کو بند کرنے کا مقصد کالج میں کرکٹ دیکھنے کے لئے آنے والے تماشائیوں

کیلئے پارکنگ کا بندوبست کرنا ہے۔ دوسری طرف ایک ہفتہ یونیورسٹی بند رہنے سے طلباء اور اساتذہ انتہائی پریشان ہیں کیونکہ اس طرح طلبہ کی تعلیم کا حرج ہو گا۔ اس موقع پر پاکستان آنے والے ورلڈ الیون کے غیر ملکی کھلاڑیوں کو سربراہ مملکت جیسی سکیورٹی مہیا کرنے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…