جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ نے حق مہر معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)پاکستانی گلوکارہ حمیر اارشد اور احمد بٹ کے درمیان تنازعہ دن بدن طول پکڑتا جا رہا ہے اور دونوں کے درمیا ن جھگڑوں کی خبریں آئے روز میڈیا پر نشر ہوتی رہتی ہیں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گلوکارہ حمیراارشد کو طلاق دینے کے مطالبے پر ان کے شوہر احمد بٹ نے حق مہر معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے بتایاگیاہے کہ گلوکارہ حمیر اارشد اور انکے شوہر کے درمیان طویل عرصے سے اختلافات چل رہے تھے

اور نوبت علیحدگی تک پہنچ چکی ہے اس سے قبل احمد بٹ نے بیٹے کو سپرد کرنے کے عوض حمیر اارشد سے گھر اپنے نا م منتقل کرنے کی شرط عائد کی تھی لیکن گلوکارہ نے اس معاملے پر صاف انکار کر دیا تھا تاہم احمد بٹ نے اب گلوکارہ حمیر اارشد کو طلاق دینے کیلئے شادی کے موقع پردیا جانے والا حق مہر 15لاکھ روپے اور30تولے سونا معاف کرنے کی شرط عائد کر دی ہے ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیراارشد نے احمدبٹ کی جانب سے اس پیشکش کو تسلیم کرنے سے صاف انکارکر دیا ہے



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…