جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

روبوٹ کے ذریعے نکاح،دبئی کے شیخ محمد شادی کے گواہ بنے

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

دبئی(این این آئی)دبئی کے حکمراں اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے حسبِ غیر معمول اقدام کے طور پر اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ایک خصوصی وڈیو جاری کی ہے۔ یہ وڈیو ان کی ٹیم میں کام کرنے والے دو افراد کے درمیان نکاح کے انعقاد کی وڈیو ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ شیخ محمد کے دفتر میں کام کرنے والے دولہا اور دلہن جن کے نام عمر العلماء اور امل بنت

شبیب ہیں، ان کا نکاح ایک روبوٹ کے ذریعے ہوا۔ جی اس نکاح کے لیے دبئی کی عدالت کے قاضی ، دولہا دلہن کے اہل خانہ اور گواہوں کے درمیان رابطہ اس روبوٹ کے ذریعے ممکن بنایا ۔نکاح کا انعقاد امارات ٹاورزکے سروسز سینٹر 1 میں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…