منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ایران طالبان کی مدد سے افغانستان میں کیا کررہاہے؟افغان فوج ثبوت سامنے لے آئی، سنگین الزامات

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

کابل/لندن(آئی این پی )افغان فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد شریف یافتالی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں بالخصوص مغربی علاقوں میں تحریکِ طالبان کو عسکری ساز و سامان اور دیگر نوعیت کی سپورٹ پیش کر رہا ہے۔یافتالی کی جانب سے یہ بات برطانوی چینل بی بی سی کو دیے گئے بیان میں سامنے آئی۔ یافتالی کے مطابق امریکی اور افغان ذمے داران یہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں عدم استحکام کے لیے ایران خاموشی کے ساتھ اپنی خفیہ کوششوں کو بڑھا رہا ہے تا کہ امریکا کو طویل جنگ میں ملوث رکھ سکے۔

جنرل یافتالی نے باور کرایا ہے کہ افغان وزارت داخلہ کو ملک کے مغرب میں ایسی دستاویزات ملی ہیں جو تحریک طالبان کے لیے ایرانی عسکری سپورٹ کی تصدیق کرتی ہیں۔ ۔یاد رہے کہ افغان ذمے داران نے امریکی اخبار “نیویارک ٹائمز” کو تصدیق کی تھی کہ ایران نے قاتلوں کی ٹیموں اور جاسوسوں کو افغانستان بالخصوص مغربی صوبوں میں بھیجا جو پولیس اور حکومتی انتظامیہ میں دراندازی کر گئے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…