جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

مومنہ مستحسن نے زندگی کی 25 بہاریں دیکھ لیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(اے این این)اپنی گائیکی سے زیادہ اپنی خوبصورتی سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے زندگی کی 25 بہاریں دیکھ لی ہیں۔ ان کی والدہ ہما مستحسن ایک ڈاکٹر جبکہ والد کاظم مستحسن ریٹائرڈ آرمی آفیسر ہیں۔

انہوں نے ابتدائی تعلیم لاہور جبکہ اعلی تعلیم امریکا سے حاصل کی۔مومنہ مستحسن نے سب سے پہلا گانا جنون کی البم جنون 20 کیلئے سجنا گایا۔ اس کے بعد انھیں بالی ووڈ ایک ولن کے گانے آواری سے انھیں کافی پذیرائی ملی تاہم کوک سٹوڈیو میں راحت فتح علی کے ساتھ آفریں آفریں گا کر انہوں نے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا تھا۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…