بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’ اداکارہ صبا قمرکا گھر اچانک سِیل کردیا گیا‘‘

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معروف اداکارہ صبا قمر اور نور کو ٹیکس نادہندہ قرار دے دیا۔ایف بی آر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اداکارہ نور کے ذمے سال 2015 کے انکم ٹیکس کی مد میں 14 لاکھ روپے سے زائد رقم واجب الادا ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ اداکارہ صبا قمر کے ذمے سال 2016 کے انکم ٹیکس کی مد میں 32 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔ترجمان کے مطابق ٹیکس ادا نہ کرنے پر دونوں اداکاراؤں کی دیفنس فیز 5 میں موجود رہائش گاہوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں صبا قمر اور نور کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…