اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

سشمیتا سین کی بڑی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی بڑی بیٹی رائنی اب 18سال کی ہو گئی ہے ،اس موقع پر انہوں نے اپنے ہی گھر پر اپنی بیٹیوں کے ساتھ مل کر پارٹی رکھی ،پارٹی کی تصاویر سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر بھی جاری کیں ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشمیتا سین نے جب 25برس کی تھیں تو انہوں نے رائنی کو گود لیا تھا

تاہم اب وہ 18برس کی ہو چکی ہیں ،سشمیتا سین نے شادی نہیں کی جبکہ انہو ں نے 2010میں ایک اور بیٹی کو گود لیا جس کا نام عائشہ ہے ۔سشمیتا سین اب 41برس کی ہو چکی ہیں تاہم انہوں نے اکیلی ہونے کے باوجود اپنی بچوں کی پرورش میں کوئی کمی نہیں آنے دی ہے ۔سشمیتا سین سابق مس یونیورس بھی رہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…