منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

اسرائیلی وزیراعظم کا عربوں سے خفیہ تعلقات کا انکشاف، کن عرب ممالک سے تعلقات ہیں؟ حیران کن انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2017 |

القدس(آئی این پی ) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے انکشاف کیا ہے کہ جن عرب ملکوں کے ساتھ اسرائیل کے امن معاہدے نہیں انکے ساتھ مختلف سطح پر خفیہ تعاون چل رہا ہے،اسرائیلی تاریخ میں اتنے زیادہ رابطے ایسے ملکوں سے کبھی نہیں ہوئے جو ان دنوں ہورہے ہیں۔

وہ اسرائیلی دفتر خارجہ میں نئے عبرانی سال کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ نتنیاہو نے کہا کہ اسرائیل بین الاقوامی تعلقات خصوصا لاطینی امریکہ کے ملکوں کے ساتھ رابطوں کا دائرہ وسیع کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے جبکہ عرب اسرائیل تعلقات کی کھڑکیاں بھی کھلی ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…