منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ایشیا کا سب سے زیادہ کرپٹ ملک کون؟ تفصیلات جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپٹ ملکوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں بھارت اور پاکستان کا نام بھی شامل ہے، تفصیلات کے مطابق ایک امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا سب سے زیادہ کرپٹ ملک قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ رپورٹ میں ویتنام کا

رشوت ستانی کے معاملات پر دوسرا نمبر ہے، کرپٹ ملکوں میں تیسرا نمبر پر تھائی لینڈ کا ہے جبکہ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔ اس طرح ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق کرپشن میں ایشیائی ممالک میں بھارت سرفہرست ہے اور کرپٹ ملکوں میں پاکستان چوتھے نمبر پر موجود ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…