منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

لائیو شو میں پاکستان کیخلاف نعرہ لگانے کا کہنا مہنگاپڑ گیا،کشمیری نوجوان نے ایسا نعرہ لگادیا کہ ارناب گوسوامی کے ہوش ہی اُڑ گئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی، جو پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے لیے جانے جاتے ہیں، نے مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری بابر قادری کو اپنے شو پر مدعو کیا اور کہا کہ پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگا ؤکیونکہ پاکستان نے کشمیریوں کو مارا ہے

جس پر مقبوضہ کشمیر کے شہری نے لائیو شو میں کہا کہ بھارت مردہ باد ، ہندوستان مردہ باد۔ جس کے بعد ارناب گوسوامی نے غصے میں تلملاتے ہوئے بابر قادری کو شو سے جانے کا کہہ دیا۔ جس کے بعد ارناب گوسوامی نے کشمیریوں کی حمایت کرنے والوں پر بھی برہمی کا اظہار کیا



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…