جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ملک ریاض نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے بڑا اعلان کردیا‎

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کیلئے چیئرمین بحریہ ٹاؤن نے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانی مانی شخصیت اور چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے میانمار کے مظلوم اور بے آسرا مسلمانوں کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ میانمار کے اپنے مسلمان بھائیوں کیلئے ایک

ارب روپے کی امداد دیں گے جس میں ان کیلئے رہائش بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہمیں روہنگیا کے مسلمانوں کا ساتھ دینا چاہئے اور ان کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنی چاہئے۔ واضح رہے کہ ملک ریاض اس سے قبل بھی روہنگیا کے مسلمانوں کی مالی امداد کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…