منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضورؐ کی شان میں نازیبا الفاظ کا استعمال، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کاسابق افسرتوہین رسالت کا مرتکب ،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی ) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کاسابق افسرآر ایس این سنگھ توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے ملعون این سنگھ نیہندو لڑکیوں کے تبدیل مذہب سے متعلق ٹی وی پروگرام میں نازیبا باتیں کہیں اورایک کتاب میں حضورؐ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے جس پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘کا سابق افسرآر ایس این سنگھ توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے۔

اس نے گزشتہ دنوں نیوز چینل ٹائمز ناو ، پر کیرالا میں ہندو لڑکیوں کے تبدیل مذہب سے متعلق پروگرام میں حصہ لیا تھا۔ اس پروگرام میں آر ایس این سنگھ کی نازیبا باتیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس سے مسلمانوں میں غم و غصہ بھڑک اٹھا۔ اسلامک اسٹیٹ اسالٹ آن انڈین اینڈ انڈین اسلام نامی کتاب لکھنے والا آر این ایس سنگھ نے حضورؐ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…