منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

روہنگیا مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم،مسلمان ممالک کی سب سے بڑی تنظیم ”او آئی سی “کے اقدام نے سب کو حیران کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

جدہ(نیوزڈیسک)روہنگیا مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم،مسلمان ممالک کی سب سے بڑی تنظیم ”او آئی سی “کے اقدام نے سب کو حیران کردیا، ایک بار پھر صرف مذمت۔ تفصیلات کے مطابق مسلمان ممالک کی سب سے بڑی تنظیم آرگنائزیشن آف ا سلامک کواپریشن او آئی سی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے تمام او آئی سی ممبر ممالک بالخصوص میانمار کے پڑوسی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ

روہنگیا مسلمانوں کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں اور میانمار حکومت پر دباﺅ بڑھائیں، او آئی سی کی جانب سے جاری کئے جانے والے بیان میں میانمار کی حکومت سے بھی مطالبہ کیاگیا ہے کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کو دورے اور اوآئی سی کے آفس کے قیام کی اجازت دی جائے تاکہ مسلمانوں کے صوبہ رخائن میں امداد فراہم کی جاسکے۔‎



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…