جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

سینکڑوں معصوم بچوں کے ساتھ شرمناک کام،یورپی ملک کی درخواست پر پاکستان میں بڑی گرفتاری،افسوسناک انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

سرگودھا(نیوزڈیسک)سینکڑوں معصوم بچوں کے ساتھ شرمناک کام،یورپی ملک کی درخواست پر پاکستان میں بڑی گرفتاری،افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق ناروے کی حکومت کی درخواست پر چائلڈ پورنوگرافی کے گھناﺅنے کام میں ملوث سرگودھا سے گرفتارہونیوالے ملزم سعادت امین کی ضمانت منسوخ کردی گئی ہے ، سعادت امین کے بارے میں ناروے کی حکومت نے سفارتخانے کے ذریعے کارروائی کہا کہاتھا

جس پر ناروے ایمبیسی کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیاگیا اور اس گھناﺅنے کام میں ملوث ایک شخص سعادت امین عرف انکل منٹو کو گیارہ اپریل 2017ءکو گرفتارکیاگیاتھا ، گرفتاری کے وقت ملزم کے قبضے سے معصوم بچوں کی ہزاروں گھناﺅنی تصاویر اور ویڈیوز بھی برآمد ہوئی تھیں ، ملزم کی ضمانت کے لئے کافی عرصے سے کوششیں جاری ہیں اور یہ دوسری بار ہے کہ اس کی ضمانت منسوخ کی گئی ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…