منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حافظ محمد سعید و دیگر رہنماؤں کی نظربندی ،لاہورہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید و دیگر رہنماؤں کی نظربندی سے متعلق دائر کیس سنگل جج کے روبر و سماعت کیلئے چیف جسٹس کے پاس بھجوا دیا ۔گزشتہ روز جسٹس عبدالسمیع خاں کی سربراہی میں ڈویژنل بنچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو فاضل جسٹس نے قرار دیا کہ آئین اور قانون کی روشنی میں 16ایم پی او کے تحت بنایا گیا مقدمہ سنگل جج ہی سن سکتا ہے

جس پر درخواست چیف جسٹس کے پاس بھجوائی جارہی ہے۔کیس کی آئندہ سماعت کل ( جمعرات ) 7ستمبر کو ہو گی۔ حافظ محمد سعید کیس کی سماعت کے دوران جماعۃالدعوۃ سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی سمیت جماعۃالدعوۃ کے کارکنان و ذمہ داران، وکلاء اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد موجود تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…