منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ سے رشتہ کیا ہے؟روسی صدر پیوٹن کے جواب پر قہقہے لگ گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

ماسکو(نیوزڈیسک)ٹرمپ سے رشتہ کیا ہے؟روسی صدر پیوٹن کے جواب پر قہقہے لگ گئے، تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے جب روسی صدر سے سوال کیا کہ وہ ٹرمپ سے مایوس ہوئے ہیں؟ تو اس کے جواب نے صدر پیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید سے گریز کرتے ہوئے برجستہ جواب دیا کہ وہ میری دلہن ہیں نہ میں ان کا دولہا، پیوٹن کے جواب پر پریس کانفرنس میں قہقہے لگ گئے،

اس سوال پر کہ اگر ٹرمپ کا مواخذہ کیاگیا تو اس پر روس کا ردعمل کیا ہوگا؟ پیوٹن نے کہا کہ ہم امریکہ کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کرسکتے یہ غلط ہوگا، پیوٹن کے بیانات سے ظاہر ہوتاہے کہ وہ ٹرمپ کے دور حکومت میں روس امریکہ تعلقات کو بہتری کی جانب جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں اور ان کا نرم رویہ اس بات کی عکاسی کرتاہے کہ روسی صدر ٹرمپ کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے ہیں۔‎



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…