جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ کا آواز سے 3 گناتیز رفتار میزائل کا تجربہ کن حیرت انگیز خصوصیات کا حامل ہے؟

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)برطانوی بحریہ نے آواز سے 3 گنا زیادہ تیز رفتار میزائل کا تجربہ کیا ہے ٗ سی سپیٹر میزائل کواسکاٹ لینڈ کے ساحلی علاقے میں موجود ایم ایم ایس آرگیل سے فائر کیا گیا۔سی سیپٹرمیزائل سپرسانک میزائلوں کوفضا میں تباہ کرنیکی

صلاحیت رکھتا ہے۔یہ میزائل نیوکلیئر آبدوزوں کی حفاظت کیلئے بھی استعمال کیا جائے گا۔برطانیہ کے وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ سپرسانک میزائل کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ وہ آواز سے تین گنا تیز رفتار سے دشمن کے میزائل کو تباہ کردے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…