جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

’’صرف شیخ رشید سے ہی شادی کروں گی‘‘حریم فاروق

datetime 5  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حریم فاروق کا قیصر پیا کو شادی سے انکار ، شیخ رشید کے ساتھ شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خوبرو پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار کر کے سب کو دنگ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے

پروگرام ”مذاق رات“ میں شریک حریم فاروق کو سٹیج اداکار قیصر پیا کے ساتھ ایکٹنگ کرنے کا کہا گیا اور اس کیلئے انہیں ”صورتحال“ بھی بتا دی گئی کہ اس موضوع پر بات ہو گی۔اور موضوع تھا شادی کا ، جس میں قیصر پیا نے حریم فاروق کو یہ باور کروانا تھا کہ وہ ان سے شادی کرنا چاہتا ہے. یہ ”ایکٹنگ“ تو بہت مزاحیہ رہی اور حریم فاروق نے قیصر پیا کو شادی سے صاف انکار کر دیا اور وجہ پوچھنے پر بتایا کہ منہ پر ہی بول دینا چاہئے اور تاحال شادی کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے، جب اللہ کی مرضی ہو گی تو ہو جائے گی اور اب تک میں نے سوچا بھی نہیں ہے کہ میں نے شادی کرنی ہے. اس پر قیصر پیا نے چٹکلہ چھوڑا کہ آپ نے کیوں شادی نہیں کرنی؟ کیا شیخ رشید کی شاگرد بننا چاہتی ہیں؟ اس پر انہوں نے برجستہ جواب دیا کہ شیخ رشید کیساتھ میں شادی کر لوں گی، اور ان کا یہ جواب سن کر پروگرام کے میزبان سب ہی حیران میں مبتلا ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…