اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شبانہ اعظمی کے مرحوم والد کی تقریب میں ملے گا یہ نظارہ ،پورا کا پورا بچن خاندان اب ریمپ پر آکر کیٹ واک کرتا ہوا نظرآئے گا۔ویسے تو امیتابھ بچن بھی کیٹ واک کرچکے ہیں۔ وہیں ان کی بہو اور بیٹا بھی، لیکن اب پہلی بار پورا بچن خاندان ایک ساتھ ریمپ پر نظر آئے گا۔تقریب ہوگی شبانہ اعظمی کے والد کیفی اعظمی کی یاد میں ،جس میں امیتابھ بچن ، ایشوریا رائے ، جیا بچن ، ابھیکش بچن اور بگ بی کی بیٹی اور پوتی نواسی ریمپ پر آکر کیٹ واک کریں گے۔یہ تقریب بہت جلد ممبئی میں سجنے والی ہے جس کی تیاریوں کو آخری ٹچ دیا جارہا ہے۔
شبانہ اعظمی کے مرحوم والد کی تقریب میں پورا بچن خاندان ریمپ پر آکر کیٹ واک کرےگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































