منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں نماز پڑھتے ہوئے شوہر کو دھوپ سے بچانے کیلئے سایہ کرنے والی خاتون کی تصویر نے دھوم مچا دی!!

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر کو دوران نماز سایہ کرنے والی خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس خاتون کی تصویر کھینچنے والے فوٹوگرافررائد اللحیانی نے کہا کہ حج ایام کے دوران جب حاجی منی سے مکہ نہیں آئے تھے اس وقت میں نے حرم مکی شریف میں یہ منظر دیکھا تھا کہ ایک خاتون اپنے شوہر کو اپنے جسم سے سایہ کر رہی ہے جبکہ اس کا شوہر نماز میں مصروف ہے۔وہ قیام کرتا تو اسے سایہ کرتی،

وہ رکوع میں جاتا تو اپنی پوزیشن اس انداز سے بدلتی کہ سایہ اس پر رہے اور جب وہ سجدے میں جاتا تب بھی اپنا رخ بدل کر اس پر سایہ کرتی ۔یہ منظر میں نے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہی ہزاروں لوگوں نے اسے پسند کیا، شعراءنے اس پر شعر کہے، ادباءنے اس پر نثر لکھا اور قدیم عرب شعراءکے منتخب کلام تصویر پر چسپاں کردیئے گئے۔ دیکھتے دیکھتے تصویر ٹرینڈ بن گئی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…