جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

بھارت کی چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ،بچی شہید

datetime 3  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ کے ہفتےکو جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک بچی شہید ہوگئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی اس بلااشتعال اور دہشت گردی پر مبنی فائرنگ کے نتیجے میں پولاس

گاؤں میں عید کے موقع پر 8 سال کی ایک بچی شہید ہوگئی۔آئی ایس پی آرنے مزید کہا کہ پاک فوج نے بھارتی فوج کی اس بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیاہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید بچی اپنے گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ عید منانے میں مصروف تھی کہ بھارتی فوج کی اس بلااشتعال کارروائی کی وجہ سے شہید ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…