ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

کشیدگی کے ماحول کو ٹھنڈاکرنے کی ایک اورکوشش،امریکہ نے پاکستان کے بارے میں حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اورامریکہ اسلام آباد کے ساتھ ملکر دہشتگردوں کو شکست دینے کے خواہاں ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے وزیر دفاع جیمزمیٹس نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ملکر دہشتگردوں کو

شکست دینے کے خواہاں ہیں کیونکہ ایک ذمہ دار ملک کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے ۔ واضع رہے امریکی وزیر دفاع کا یہ بیان محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان کے لئے ساڑھے پچیس کروڑ ڈالر کی عسکری امداد مختص کئے جانے بارے کانگریس کو آگاہی کے بعد دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…