جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے عید سےایک دن قبل عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول کتنے روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافہ کردیا۔ پٹرول کی قیمت 71 روپے 50 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ اعلامیے کے مطابق ملک میں پٹرول کو 2 روپے مہنگا کردیا گیا تاہم وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی خصوصی ہدایت پر ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے

تیل کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 35 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 75 پیسے، لائٹ ڈیزل میں 12 روپے 18 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 15روپے 79 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی تھی۔نئی قیمتوں کا اطلاق جمعرات کی رات12 بجے سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…